آڈیو یعنی آواز کے ذریعے سے معلومات اور اپنے خیالات کو دوسروں تک پہنچانا ایک بہت قدیم ذریعہ ہے ، پہلے زمانے میں ریڈیو ایک واحد زریعہ تھ...

آڈیو ایڈیٹنگ کورس اردو زبان میں ڈی وی ڈی پیک



آڈیو یعنی آواز کے ذریعے سے معلومات اور اپنے خیالات کو دوسروں تک پہنچانا ایک بہت قدیم ذریعہ ہے ، پہلے زمانے میں ریڈیو ایک واحد زریعہ تھا جس سے بڑے پیمانے پر معلومات لوگوں تک پہنچائی جاتی تھیں

اب اگر چہ اور بہت سے ذرائع دستیاب ہیں لیکن اسوقت بھی آڈیو ایک موثر سستا اور آسان طریقہ ہے جس کے ذریعے سے بڑے پیمانے پر اپنی بات دوسروں تک پہنچائی جاسکتی ہے ،یہ معلومات تعلیمی نوعیت کی بھی ہوسکتی ہیں ،آپ کے اپنے خیالات کا اظہار ہوسکتا ہے ،یا پھر کوئی کاروباری بات چیت بھی جو آپ کی مصنوعات اور خدمات سے متعلق ہوں ، آپ آسانی کے ساتھ مختلف کمپوزشنز بنا کر انہیں لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں

آڈیو فائل سائز آپ جانتے ہیں کہ نسبتا'' بہت چھوٹا ہوتا ہے ، جسے نہایت آسانی کے ساتھ موبائل فون یا پھر ایمیل کے ذریعے ٹرانسفر کیا جاسکتا ہے

یہ کورس اسطرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ زیادہ پڑھے لکھے لوگوں کے ساتھ ساتھ کم پڑھے لکھے لوگ بھی کورس سے مکمل استفادہ کرسکیں

مکمل کورس اردو زبان میں ہے

تمام وڈیو اسباق کا رزلٹ نہایت شاندار ہے

بے ترتیب ٹٹوریلز نہیں بلکہ سٹیپ بائے سٹپ شروع سے آخر اک ترتیب کے ساتھ سکھایا گیا ہے

یہ کورس سیکھنے کے بعد ان شاء الله آپ بہترین آڈیو کمپوزشنز خود تیار کرسکیںگے

مکمل کورس کی قیمت صرف دوہزار روپے

(یہ آفر ایک فروری تک ہے )

ڈی وی ڈی پیک مکمل کورس آڈر کرنے کیلئے مجھہ سے فیس بک انباکس یا پھر درج ذیل نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے

شکریہ

0 comments:

آپ کی رائے ہمارے لئے اہم ہے ضرور اپنی رائے سے نوازیں
شکریہ

Powered by Blogger.

Advertising

Contact Form

Name

Email *

Message *

Facebook