السٹریٹر مکمل کورس اردو زبان میں گھر بیٹھے سیکھیں تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں
........................................................................................................................................
وہ حضرات جو جاب کرتے ہیں یا وہ خواتین جو گھر سے زیادہ دور کہیں انسٹیٹیوٹ وغیرہ نہیں جاسکتیں ان کے لئے ایک بہترین تحفہ
اس مکمل کورس کی خصوصیات درج ذیل ہیں
اس کورس کی تمام ویڈیوز ایچ ڈی کوالٹی میں ہیں یعنی اگر آپ اسے بیالیس اینچ کی ایل ای ڈی پر دیکھیں تو بھی سکرین صاف اور واضح نظر آئیگی
اس کورس کی پروجکٹس فائلز بھی ڈی وی ڈی پیک میں شامل ہیں
اس ڈی وی ڈی کے ساتھ آپ کوالسٹریٹر سافٹ ویئر بھی دیا جارہا ہے یعنی آپ کو سافٹ ویئر الگ سے ڈاونلوڈ کرنے یا خریدنے کی کوئی ضرورت نہیں
یہ کورس مکمل طور پر اردو زبان میں ہے آپ کو اگر انگلش نہیں آتی تو بھی آپ اس کورس سے بھر پور استفادہ کرسکتے ہیں
اس ڈی وی ڈی پیک کو لاک نہیں کیا گیا یعنی آپ مکمل کورس اپنی ہارڈ ڈرائیو میں کاپی کرکے تسلی سے دیکھ سکتے ہیں بار بار ڈی وی ڈی تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں اور اسطرح ڈی وی ڈی کے خراب ہونے کا بھی کوئی ڈر نہیں
اور س سے اہم بات اگر آپ کو کوئی بات سمجھنے میں دشواری ہو تو آپ اس کورس کے حوالے سے میری آن لائن کلاس میں آکر لائیو مدد حاصل کرسکتے ہیں وہ بھی بالکل فری
یاد رکھیں یہ ڈی وی ڈی پیک آپ کی جانب سے آپ کے بچوں کیلئے آپ کیلئے اور آپ کے دوستوں رشتہ داروں اساتذہ اور سٹوڈنٹس کیلئے ایک بہترین گفٹ پیک ہے آپ جسے گفٹ کرینگے یقینا' وہ اسے نفع بخش پائیگا
آپ کی جانب سے آپ کے بتائے ایڈریس پر اسے گفٹ پیک میں ٹی سی ایس کیا جاسکتا ہے
مکمل کورس کی قیمت صرف تین ہزار روپے
آفر محدود مدت کیلئے
آڈر کیلئے مجھہ سے فیس بک یا پھر درج ذیل نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے
0301-3350636
سکندر حیات بابا

بہت سستا ہے
ReplyDelete